MUSLIM360
DOWNLOAD OUR APP
The Muslim 360 application is available on Google Play Store and App Store.so please ensure that you download the latest version available to enjoy the latest features and updates.
DOWNLOAD OUR APP
The Muslim 360 application is available on Google Play Store and App Store.so please ensure that you download the latest version available to enjoy the latest features and updates.
سُوْرَۃُ الشَّمْس
Read Surah Shams or Listen Audio Surah Shams - It is the 91 Surah in the Quran with 15 verses, you can read full Surah Shams online. The surah's position in the Quran in Juz 30 and it is called Makki Sura. . . Read more
Surah Shams Ayat 1 to 15
شُروع اَللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
سورج کی قسم اور اس کی روشنی کی ﴿ 1﴾ اور چاند کی جب اس کے پیچھے نکلے ﴿ 2﴾ اور دن کی جب اُسے چمکا دے ﴿ 3﴾ اور رات کی جب اُسے چھپا لے ﴿ 4﴾ اور آسمان کی اور اس ذات کی جس نے اسے بنایا ﴿ 5﴾ اور زمین کی اور اس کی جس نے اسے پھیلایا ﴿ 6﴾ اور انسان کی اور اس کی جس نے اس (کے اعضا) کو برابر کیا ﴿ 7﴾ پھر اس کو بدکاری (سے بچنے) اور پرہیزگاری کرنے کی سمجھ دی ﴿ 8﴾ کہ جس نے (اپنے) نفس (یعنی روح) کو پاک رکھا وہ مراد کو پہنچا ﴿ 9﴾ اور جس نے اسے خاک میں ملایا وہ خسارے میں رہا ﴿ 10﴾ (قوم) ثمود نے اپنی سرکشی کے سبب (پیغمبر کو) جھٹلایا ﴿ 11﴾ جب ان میں سے ایک نہایت بدبخت اٹھا ﴿ 12﴾ تو خدا کے پیغمبر (صالح) نے ان سے کہا کہ خدا کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے کی باری سے عذر کرو ﴿ 13﴾ مگر انہوں نے پیغمبر کو جھٹلایا اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ دیں تو خدا نے ان کےگناہ کے سبب ان پر عذاب نازل کیا اور سب کو (ہلاک کر کے) برابر کر دیا ﴿ 14﴾ اور اس کو ان کے بدلہ لینے کا کچھ بھی ڈر نہیں ﴿ 15﴾