info@themuslim360.com +92 51 4862317

سُوْرَۃُ التِّين

Surah Tin

Read Surah Tin or Listen Audio Surah Tin - It is the 95 Surah in the Quran with 8 verses, you can read full Surah Tin online. The surah's position in the Quran in Juz 30 and it is called Makki Sura. . . Read more

Voice: Dr Asrar Ahmed

Surah Tin Ayat 1 to 8

شُروع اَللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

انجیر کی قسم اور زیتون کی ‏﴿ 1﴾ ‏ اور طور سینین کی ‏﴿ 2﴾ ‏ اور اس امن والے شہر کی ‏﴿ 3﴾ ‏ کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے ‏﴿ 4﴾ ‏ پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا ‏﴿ 5﴾ ‏ مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے ‏﴿ 6﴾ ‏ تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟ ‏﴿ 7﴾ ‏ کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟ ‏﴿ 8﴾ ‏

More Surah Tafseer
98
Surah Bayyinah

The Clear Proof

99
Surah Zalzalah

The Earthquake

100
Surah Adiyat

The Courser

101
Surah Qariah

The Calamity