info@themuslim360.com +92 51 4862317

سُوْرَۃُ العَادِيَات

Surah Adiyat

Read Surah Adiyat or Listen Audio Surah Adiyat - It is the 100 Surah in the Quran with 11 verses, you can read full Surah Adiyat online. The surah's position in the Quran in Juz 30 and it is called Makki Sura. . . Read more

Voice: Dr Asrar Ahmed

Surah Adiyat Ayat 1 to 11

شُروع اَللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

ان سرپٹ دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم جو ہانپ اٹھتےہیں ‏﴿ 1﴾ ‏ پھر (پتھروں پر نعل) مار کر آگ نکالتے ہیں ‏﴿ 2﴾ ‏ پھر صبح کو چھاپہ مارتے ہیں ‏﴿ 3﴾ ‏ پھر اس میں گرد اٹھاتے ہیں ‏﴿ 4﴾ ‏ پھر اس وقت دشمن کی فوج میں جا گھستے ہیں ‏﴿ 5﴾ ‏ کہ انسان اپنے پروردگار کا احسان ناشناس (اور ناشکرا) ہے ‏﴿ 6﴾ ‏ اور وہ اس سے آگاہ بھی ہے ‏﴿ 7﴾ ‏ وہ تو مال سے سخت محبت کرنے والا ہے ‏﴿ 8﴾ ‏ کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا کہ جو (مردے) قبروں میں ہیں وہ باہر نکال لیے جائیں گے ‏﴿ 9﴾ ‏ اور جو (بھید) دلوں میں ہیں وہ ظاہر کر دیئے جائیں گے ‏﴿ 10﴾ ‏ بےشک ان کا پروردگار اس روز ان سے خوب واقف ہوگا ‏﴿ 11﴾ ‏

More Surah Tafseer
101
Surah Qariah

The Calamity

102
Surah Takathur

The Rivalry in world increase

103
Surah Asr

The Declining Day

104
Surah Humazah

The Traducer

105
Surah Fil

The Elephant