info@themuslim360.com +92 51 4862317

سُوْرَۃُ التَّكَاثُر

Surah Takathur

Read Surah Takathur or Listen Audio Surah Takathur - It is the 102 Surah in the Quran with 8 verses, you can read full Surah Takathur online. The surah's position in the Quran in Juz 30 and it is called Makki Sura. . . Read more

Voice: Dr Asrar Ahmed

Surah Takathur Ayat 1 to 8

شُروع اَللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

(لوگو) تم کو (مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا ‏﴿ 1﴾ ‏ یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں ‏﴿ 2﴾ ‏ دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا ‏﴿ 3﴾ ‏ پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا ‏﴿ 4﴾ ‏ دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے) ‏﴿ 5﴾ ‏ تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے ‏﴿ 6﴾ ‏ پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا) ‏﴿ 7﴾ ‏ پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہو گی ‏﴿ 8﴾ ‏

More Surah Tafseer
103
Surah Asr

The Declining Day

104
Surah Humazah

The Traducer

105
Surah Fil

The Elephant

107
Surah Maun

The Small kindnesses

108
Surah Kauthar

The Abundance